بچی کا ڈائپر تبدیل کرنا سیکھ لیا ہے، رنبیر کا انٹرویو میں دلچسپ جواب

ممبئی: بھارتی اداکار رنبیر کپور کا کہنا ہے کہ انہوں نے اپنی بیٹی کی پیدائش کے بعد ڈائپر تبدیل کرنا سیکھ لیا ہے۔حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران کرینہ کپور نے رنبیر سے ان کی نجی زندگی سے متعلق کئی دلچسپ کئے جس پر رنبیر نے بھی خوب مزاحیہ جوابات دیئے۔ایک سوال کا جواب دیتے ہوئےرنبیر نے کہا کہ میں نے ڈائپر تبدیل کرنا سیکھ لیا ہے ۔انہوں نے کہا کہ شادی کے بعد کی زندگی بہت دلچسپ اور مزیدار ہے ۔