بچے کی پیدائش پر ماں اور والد کو چھٹی دینے کا بل منظور Image 16 مئی ، 2023 بچے کی پیدائش پر ماں اور والد کو چھٹی دینے کا بل منظور Share پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں بچے کی پیدائش پر ماں اور والد کو چھٹی دینے کا بل بھی منظور کر لیا گیا ہے بل منظور ہونے کے بعد بچے کی پیدائش پر والد 30 دن کی پیڈ چھٹی لے سکیں گے میٹرینٹی بل کی منظوری کے بعد ماں کو پہلی پیدائش پر 6 ماہ، دوسری پر 4 جبکہ تیسری پر 3 ماہ کی چھٹی مل سکے گی والد کو چھٹیاں سروس میں تین دفعہ میسر ہوں گی قانون کا اطلاق اسلام آباد کی حدود میں نجی و سرکاری اداروں دونوں پر ہوگا Share FacebookTwitterGoogle+ReddItWhatsAppPinterestدوستوں کوارسال کریں