سعود شکیل کا کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو طنزیہ شکریہ

کراچی: ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ( پی ایس ایل ) سیزن 8 کی ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کھلاڑی سعود شکیل نے فرنچائز کو طنزیہ انداز میں شکریہ ادا کیا ہے۔سعود شکیل نے فرنچائز کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا شکریہ جنہوں نے 33 مرتبہ ڈریسنگ روم شیئر کرنے کا موقع دیا۔سعود شکیل نے یہ بھی کہا کہ ٹیم کو پی ایس ایل میں اچھے نتائج حاصل نہیں ہوئے۔سعودشکیل کو کوئٹہ گلیڈی ا یٹرز میں3 مرتبہ سکواڈ میں شامل کیاگیاتھا۔