سٹی ہاکی کلب لیاقت پور کے نئے کلر کی تقریب رونمائی
Share
لیاقت پور: سٹی ہاکی کلب لیاقت پور کے نئے کلر (کٹ) کی تقریب رونمائی ہوئی یہ کلر کلب کے سابق کپتان اور سینئر پلیئرز مزمل رازق اور اظہر حسین نے گفٹ کیئے تقریب کی صدارت چودھری اعجاز علی نیکی امجد مجید، نصیراحمدفرخ، سہراب خان فزیکل ٹیچر کالونی سکول، کپتان نوید علی اور سینئر کھلاڑیوں رانا ارشاد (ایئر فورس) فیضان وحید، مہدی حسن، محمد فرحان، کاشف اکبر (پاک آرمی) عبداﷲ نصیر، مبشر غوری، زوہیب کاکا، ارسل نصیر اور جونیئرزنے شرکت کی مہمانان خاص نے کٹس تقسیم کیں کلب ممبران اور کھلاڑیوں نے کلر گفٹ کرنے پر مزمل رازق اور اظہر حسین کا شکریہ ادا کیا۔