نواز شریف کو سزا سنانے والے ججز کو پارلیمنٹ میں بلائیں گے،خواجہ آصف بحران کا سب سے اچھا حل یہ ہے کہ تمام ادارے اپنی حدود میں رہ کر کام کریں Image 8 مئی ، 2023 اسٹیبلشمنٹ کے وینٹی لیٹرکے بغیر عمران کی کوئی سیاست نہیں Share لندن(نیوز ایجنسی )وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ اور عدلیہ کے بحران میں پارلیمنٹ کا دفاع کریں گے۔ لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ بحران کا سب سے اچھا حل یہ ہے کہ تمام ادارے اپنی حدود میں رہ کر کام کریں انہوں نے کہا کہ نواز شریف کو سزا سنانے والے ججز کو پارلیمنٹ کے کٹہرے میں بلایا جائے گا۔ Share FacebookTwitterGoogle+ReddItWhatsAppPinterestدوستوں کوارسال کریں