ویلنٹائن ڈے آمد،سر خ لباس،چاکلیٹ، کارڈز کی فروخت شروع
Share
سرگودھا : دنیا بھر میں ویلنٹائن ڈے منانے کےلئے سرخ پھول‘ لباس اور مختلف اقسام کے کارڈز‘ دل والے چاکلیٹس کی فروخت شروع ہوگئی ہے جبکہ سرخ گلاب کی فروخت کےلئے بھی پھول فروشوں نے تیاریاں شروع کردی ہیں۔
یمرا کی جانب سے الیکٹرانک میڈیا کو ویلنٹائن ڈے جیسے بے ہودہ دن کو اجاگر نہ کرنے کی ہدایت جاری کی گئی ہے۔
پیمرا نے یہ ہدایت اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کی روشنی میں جاری کی ہے۔