ٹرانس جینڈر کیلئے تکنیکی ٹیلرنگ، آئی ٹی، اور بیوٹی پارلر کی لیبزکا افتتاح

ملتان: گورنمنٹ گرلز ہائر سیکنڈری سکول گلگشت ملتان میں ٹرانس جینڈر کیلئے تکنیکی ٹیلرنگ، آئی ٹی، اور بیوٹی پارلر کی لیبز (Labs) کی افتتاحی تقریب و ماڈل سکول بوسن روڈ میں کرکٹ اکیڈمی کا افتتاح، تقریب میں سابق سیکرٹری تعلیم جناب احتشام انور، موجودہ سیکرٹری تعلیم قیصر سلیم ، ڈپٹی سیکرٹری، مینیجیگ ڈائریکٹر محمود گروپ انیس خواجہ اور سی ای او ایل پی پی ڈاکٹر محمد عبدالصبور نے شرکت کی۔

گورنمنٹ گرلز ہائر سیکنڈری کمپری ہنسو سکول گلگشت ملتان میں ٹرانس جینڈر کے لئے ٹیلرنگ، آئی ٹی، اور بیوٹی پارلر لیبز کا افتتاح کردیا گیا ۔

تقریب میں سابق سیکرٹری تعلیم ڈاکٹر احتشام انور، موجودہ سیکرٹری تعلیم، ڈپٹی سیکرٹری، اور سی ای او ایل پی پی ڈاکٹر محمد عبدالصبور نے شرکت کی۔