ڈیرہ کے 6 سالہ بچے نے گینز ورلڈ ریکارڈ بنا ڈالا

ڈیرہ اسماعیل خان : پاکستان کے لئے اور ایک اعزاز پاکستان کے 6 سالا بچے نے گینیز ورلڈ ریکارڈ بنا ڈالا۔

چھ سالہ سالار محسود نے 30 سیکنڈز میں 26 ون ہنڈ کارٹ ویل کر کے 25 کارٹ ویلز کا ریکارڈ توڑ دیا۔ سالار پہلا کھلاڑی ہے جس نے یہ ریکارڈ بنایا ہے۔