گوادر :چینی کمپنی نے فش پراسیسنگ فیکٹری کی تعمیر شروع کر دی
لاہور: چینی کمپنی نے گوادر فری زون سائوتھ تعمیر شروع کردی ۔ہیزنٹیئن پیلیجک فشری اوورسیز بیس کمپنی نے گزشتہ ماہ چین سے اپنے صنعتی یونٹس کی درآمد شروع کی اور اب کولڈ سٹوریج اور مچھلی کی صنعت کیلئے ضروری دیگر سہولیات کی تعمیر کا کام جاری ہے۔
کمپنی نے گوادر فری زون (فیزI)میں 5911 مربع میٹر پر ایک گودام بنایا ہے جس میں 2000 مربع میٹر پر پھیلی معیاری ورکشاپ بھی شامل ہے جسے سبلیسر کے ڈیزائن کے مطابق تعمیر کیا جائے گا۔یہ گوادر فری زون کی پہلی ماہی گیری اور ماہی گیری سے متعلق فیکٹری ہوگی۔
فش پراسیسنگ فیکٹری