اداکاری میں آنے کا کوئی ارادہ نہیں تھا:طوبیٰ انور
Share
کراچی : پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی ابھرتی اداکارہ طوبیٰ انور نے انکشاف کیا ہے کہ اُن کا اداکاری کے شعبے میں آنے کا کوئی ارادہ نہیں تھا۔طوبیٰ انور نے اپنے انٹرویو کے دوران بتایا ہے کہ جب اُنہوں نے سکرین کے پیچھے مگر میڈیا کے شعبے میں اپنے کیریئر کا آغاز کیا تھا۔
اُنہیں اُس وقت سے ہی ماڈلنگ، روڈ شو کی میزبانی اور ادکاری کی پیشکش آنے لگ گئی تھیں۔طوبیٰ انور نے بتایا کہ شوبز انڈسٹری میں ابتدائی طور پر وہ سکرین کے پیچھے کیمرہ ٹیم کا حصہ تھیں اور ان کا اداکاری میں آنےکا کوئی ارادہ نہیں تھا۔
طوبیٰ انور نے بتایا کہ اُن کے آس پاس کے افراد کا کہنا تھا کہ میرا چہرہ اچھا ہے مجھے سکرین پر آنا چاہیے۔