بھنگڑا سٹار شاہد سونو نے خصوصی دھمال ’’ سیہون جانا‘‘ جاری کر دی
Share
لاہور: معروف بھنگڑاسٹار شاہد سونوکی عرس سیہون شریف کے لیئے گائی گئی خصوصی دھمال’’سیہون جانا‘‘ ریلیز کردی گئی،تفصیلات کے مطابق اس خصوصی دھمال کو گذشتہ روز تھر پروڈکشن نے اپنے آفیشل یوٹیوب چینل و دیگر سوشل سائیٹس پر ریلیز کیاہے۔
اس خصوصی دھمال کی شاعری کاشف اسدی کی لکھی ہوئی ہے اس کی کمپوزیشن شاہد سونونے تیار کی ہے جبکہ اس کا میوزک کاشی خان نے ترتیب دیاہے ۔