فلم میں بین ایفلک، ایزرا ملر اور مائیکل کیٹون شامل ہیں جبکہ ہدایتکار اینڈی مشیٹی ہیں۔
Share
نیو یارک: ہالی ووڈ فلم ’دی فلیش‘ کا ٹریلر امریکی فٹبال چیمپئن شپ کے دوران ریلیز کردیا گیا۔
فلم میں بین ایفلک، ایزرا ملر اور مائیکل کیٹون شامل ہیں جبکہ ہدایتکار اینڈی مشیٹی ہیں۔
بین، ایزرا اور مائیکل تینوں ہی ڈی سی فلموں میں ادا کیے گئے پچھلے کرداروں میں نظر آئیں گے۔