نیو یارک : سلینا گومز انسٹاگرام پر سب سے زیادہ فالو کی جانے والی خاتون بن گئیں امریکی گلوکارہ سلینا گومز، گلوکارہ کائلی جینر کو پیچھے چھوڑتے ہوئے انسٹاگرام پر سب سے زیادہ فالو کی جانے والی خاتون بن گئی ہیں۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق 30سالہ گلوکارہ س 382ملین فالورز کے ساتھ سب سے زیادہ فالو کی جانے والی خاتون بنیں ، گوکہ انسٹا فالورز کی تعداد کم زیادہ ہوسکتی ہے تاہم اس وقت سیلینا گومز کے فالوورز سب سے زیادہ ہیں۔