فیصل اختر کا نیا گیت ’’ کہاں کہاں میں نے تجھے ڈھونڈا نہیں دلربا‘‘ مقبول

لاہور: گلوکار فیصل اختر کا نیا گیت ’’کہاں کہاں میں نے تجھے ڈھونڈا نہیں دلربا‘‘ ریلیز ہوتے ہی سوشل میڈیا پر مقبول ہوگیا۔

فیصل اختر کے رومانس سے بھرپور اس گیت کا اْن کے مداحوں کو بے چینی سے انتظار تھا۔انہوں نے اس نئے گیت کو استنبول کی دلکش لوکیشن پر شوٹ کیا ہے۔

گیت میں سپین کی ماڈل نے جلوے بکھیرے ہیں جبکہ ترکی کے ماڈل نے اْن کا ساتھ دیا ہے۔

گیت کی ڈائریکشن سہیل جاوید نے دی ہے جو گانوں کی ویڈیو ڈائریکشن میں اپنی مثال آپ ہیں۔