لاہور عجائب گھر میں ’’ معجزہ فن ‘‘ نمائش کا انعقاد

لاہور: لاہور عجائب گھر میں بعنوان ” معجزہ فن” نمائش کا انعقاد کیا گیا جس میں صادقین کے فن پاروں، صوفی تبسم اور فیض احمد فیض کے نوادرات شامل ہیں اس نمائش کا افتتاح جناب محترم زاہد اختر زمان، چیف سیکرٹری پنجاب نے کیا۔

ظہیر حسین سیکرٹری ٹوریزم ، محمد عثمان ڈائریکٹر لاہور عجائب گھر، عاصم رضوان ڈپٹی ڈائریکٹر لاہور عجائب گھر اور دیگر افسران نے نمائش میں شمولیت اختیار کی۔