لیجنڈ اداکار مسعود اختر کی یاد میں تقریب 5مارچ کو الحمرا میں منعقد ہو گی

لاہور: ایشین کلچرل ایسوسی ایشن آف پاکستان کے زیر اہتمام پاکستان کے لیجنڈ اداکار مسعود اختر کی یاد میں 5مارچ کو الحمراء ادبی بیٹھک شاہراہ قائداعظم لاہور میں شام 5 بجے منعقد ہو گی ۔

اس بات کا اعلان پیرسید سہیل بخاری سیکرٹری جنرل ایشین کلچرل ایسوسی ایشن آف پاکستان نے کیا ہے ۔ تقریب میں فلم، ٹی وی، سٹیج، ریڈیو کے اداکار، تخلیق کار شریک ہو نگے ۔