ٹک ٹاکر حریم شاہ کی زندگی پر بننے والی فلم ’’ راز‘‘ کا ٹیزر جاری
Share
لاہور: ٹک ٹاکر حریم شاہ کی زندگی پر بننے والی فلم راز کا ٹیزر جاری ، یہ ٹیزر اس وقت جاری کیا گیا جب حریم شاہ نے ایک ویڈیو شیئر کی جس میں انہوں نے انکشاف کیا کہ نازیبا ویڈیو ان کی سابق دوستوں نے وائرل کیں۔
پاکستان کی متنازعہ ٹک ٹاکر حریم شاہ جو کسی نا کسی طرح خبروں میں ان رہتی ہیں۔او ٹی ٹی پلیٹ فارم اردو فلکس پر حریم شاہ کی اس ویب فلم کا ٹیزر ایک بار پھر جاری کر دیا گیا ہے۔ اس فلم کی ہدایات دی اسد علی زیدی جبکہ منصور سعید نے راز کو تحریر کیا ہے۔