پاکستانی پروڈیوسر انڈین ویب ڈراموں سے خوفزدہ :صنم سعید
Share
کراچی: پاکستانی اداکارہ صنم سعید نے کہا ہے کہ ہمارے ڈراما پروڈیوسر انڈیا کے سٹریمز پلیٹ فارموں سے خوفزدہ ہیں۔
ایک تازہ انٹرویو میں اداکارہ کا کہنا تھا کہ انڈین او ٹی ٹی پلیٹ فارموں کی بیہودگی مسئلہ نہیں ہے بلکہ ہم ان کے مواد سے خوف کھاتے ہیں۔
اداکارہ کا کہنا تھا کہ پروڈیوسروں کو خوف ہے کہ اگر ہمارے تمام اداکار منفرد کام کیلئے دیگر پروڈکشن ہاؤسز میں کام کریں گے تو پھر ہمارے ڈراموں میں کوئی کام نہیں کرے گا۔