لاہور: نوجوان نسل کے نمائندہ گلوکار قلب عباس کا نیا ویڈیو سونگ’’تواتنا سوہنا‘‘ ریلیز کردیاگیا۔
تفصیلات کے مطابق اس ویڈیو سونگ کو گذشتہ روزتھرپروڈکشن نے اپبے آفیشل یوٹیوب چینل ودیگر سوشل سائیٹس و ایپس پر ریلیز کیاہے اس گانے کی شاعری ارشدسائل کی لکھی ہوئی ہے۔
اس کا میوزک قاصد علی نے ترتیب دیاہے اس کے ڈی اوپی زاہدخان اور ڈائریکٹر عرفان یوسف ہیں اس گانے کی پوسٹ پروڈکشن مبشر ریاض نے کی ہے۔