دمشق: شام کے شمالی علاقوں میں امدادی ٹیموں نے ملک میں صورت حال کی سنگینی سے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ امدادی سامان کی قلت کے باعث امدادی کارروائیوں میں بھی کمی آرہی ہے۔
ٹیموں نے بتایا کہ امداد ی سامان کے بروقت نہ پہنچنے سے جانی نقصان بڑھنے کا خدشہ ظاہر کیا جارہاہے