انگلینڈ کے ہیڈ کوچ میک کالم تحقیقات کی زد میں آگئے

لندن: ای سی بی سٹے باز 22 بیٹ انڈیا کے ساتھ اپنے تعلقات کے حوالے سے ٹیسٹ ہیڈ کوچ برینڈن میک کالم کے انسداد بدعنوانی کے قوانین کی ممکنہ خلاف ورزی کی "تحقیقات” کر رہا ہے۔

قبرص میں رجسٹرڈ کمپنی کے ساتھ میک کولم کے معاہدے کا اعلان نومبر 2022 میں کیا گیا تھا، اس کے چھ ماہ بعد جب وہ انگلینڈ کی مردوں کی ٹیم کے ساتھ اپنے موجودہ کردار پر مقرر ہوئے۔ تاہم، گزشتہ چند ہفتوں کے دوران، یوٹیوب پر اشتہارات اور 41 سالہ میک کالم کی سوشل میڈیا پوسٹس خصوصاً نیوزی لینڈ میں، جانچ کی زد میں آئی ہیں۔