بہاولپور چڑیا گھر میں رانی ٹائیگر کے 4 پیدا ہونے والے بچے
Share
بہاولپور: بہاولپور کے شیر باغ میں رانی ٹائیگر کی دھوم، چڑیاگھر انتظامیہ نے عید پر رانی ٹائیگر کے 4بچے عوام کے سامنے لے آئی بچوں کو دیکھنے کے لیے شہریوں اور بچوں کا تانتا بندہ گیا۔
بہاولپور کے چڑیا گھر میں رانی ٹائیگر کے بچوں کی دھوم، ڈھائی ماہ پہلے رانی ٹائیگر نے چار بچوں کو جنم دیا تھا، انتہائی نگہاداشت کے بعد عید کے موقع پر چڑیا گھر انتظامیہ 4 روں بچے عوام کے سامنے لے آئی، انتظامیہ کی جانب سے بچوں کے نام ببلی، میکسی، روزی اور جینی رکھے گئے ہیں، بچوں کی بڑی تعداد بڑوں کے ساتھ بچے دیکھنے چڑیا گھر پہنچ گئی۔