صدر میکسیکو نے بھوت کی تصویر شیئر کردی Image 28 فروری ، 2023 صدر میکسیکو نے بھوت کی تصویر شیئر کردی Share میکسیکو سٹی : میکسیکو کے صدر اینڈریس مینوئل نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر بھوت کی تصویر شیئر کردی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق اینڈریس مینوئل کی جانب سے شیئر کی گئی تصویر کو دیگر غیرملکی ویب سائٹس پر بھی شائع کیا گیا۔ میکسیکو کے صدر نے ٹوئٹر پر تصویر کے ساتھ لکھا کہ یہ تصویر ایک انجینئر نے 3 دن قبل کھینچی تھی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق اینڈریس مینوئل کی پوسٹ پر طرح طرح کے تبصرے بھی کیے جارہے ہیں۔ Share FacebookTwitterGoogle+ReddItWhatsAppPinterestدوستوں کوارسال کریں