لاہور قلندرز کے 8 سالہ کرکٹ فین کی خواہش پوری Image 2 مارچ ، 2023 لاہور قلندرز کے 8 سالہ کرکٹ فین کی خواہش پوری Share لاہور: پی ایس ایل کی فرنچائز لاہور قلندرز نے 8 سالہ فین عاکف کی قذافی سٹیڈیم لاہور میں داخلے کی خواہش پوری کر دی۔ ننھے عاکف نے کھلاڑیوں کے ساتھ تصاویر بنوائیں اور اونرز ڈگ آؤٹ میں بیٹھ کر میچ دیکھا۔8 سالہ عاکف کو بذریعہ قرعہ اندازی سٹیڈیم داخلے کی اجازت ملی تھی۔ لاہورقلندرز نے قذافی سٹیڈیم کے میچز میں قرعہ اندازی کا سلسلہ شروع کیا ہے۔ Share FacebookTwitterGoogle+ReddItWhatsAppPinterestدوستوں کوارسال کریں