میسی کے ساتھی کھلاڑیو ں کیلئے سونے کے آئی فون

بیونس آئرس: ارجنٹینا کے سٹار فٹبالر لیونل میسی نے فیفا ورلڈ کپ جیتنے اور فیفا پلیئر آف دی ایئر 2022 ءکا ایوارڈ جیتنے کی خوشی میں فیفا ورلڈ کپ کی پوری ٹیم اور سٹاف ممبران کو 35 سونے کے آئی فون تحفے میں دے دیے۔

میسی نے 35 سونے کے آئی فون پر ایک لاکھ 75 ہزار پاؤنڈ خرچ کیے جو 5 کروڑ 59 لاکھ 95 ہزار 630 پاکستانی روپے بنتے ہیں۔ہر فون پر کھلاڑی کا نام ہے۔