میچ فکسنگ :سابق سنوکر چیمپئن مارک کنگ معطل

لندن: سابق ناردرن آئرلینڈ اوپن چیمپئن مارک کنگ کو معطل کر دیا گیا، فروری میں جو پیری کے خلاف ان کے ویلش اوپن میچ سے متعلق مبینہ بے قاعدہ بیٹنگ پیٹرن کی تحقیقات کی جا رہی ہیں۔

کنگ کو پیری نے 4-0 سے شکست دی تھی، جو زیر تفتیش نہیں ہے اور اس کی معطلی اس وقت ہوئی جب 10 چینی کھلاڑیوں پر میچ فکسنگ سمیت جوا کے الزامات عائد کئے گئے۔