ویمنز ہاکی سیریز: لیہ نے ملتان کو شکست دیدی

لیہ نے ملتان کو دوسرے میچ میں دو کے مقابلہ میں چار گول سے شکست دی

ملتان: خواتین کے عالمی دن کے سلسلے میں کھیلی گئی ویمنز ہاکی سیریز لیہ نے ملتان سے 0_2سے جیت لی۔

پہلے میچ کی فاتح لیہ نے ملتان کو دوسرے میچ میں دو کے مقابلہ میں چار گول سے شکست دی۔

اختتامی تقریب میں مہمان خصوصی رانا ندیم انجم ڈویژنل سپورٹس آفیسر ملتان تھے۔ڈی ایس او لیہ ڈسڑکٹ امتیازبھٹی۔ڈی ایس او ملتان فاروق لطیف نے انعامات تقسیم کیے۔