پیرس فیشن ویک: ماڈل کی آگ سے بھڑکتے لباس میں ریمپ واک

پیرس: بین الاقوامی سطح پر منعقد ہونے والے فیشن ویک میں ایک نا ایک ایسا عجیب الخلقت سٹائل ضرور ہوتا ہے جو شرکاکی توجہ اپنی طرف مبذول کروا لیتا ہے۔

ایسا ہی پیرس فیشن ویک میں ہوا جب ایک ماڈل نے آگ لگے ہوئے لباس میں ریمپ واک کی۔یقینی طور پر ماڈل کا لباس فائر پروف ہوگا ۔ماڈل کا چہرہ مکمل طور پر چھپا ہوا تھا یوں واضح نہیں ہوسکا کہ یہ خاتون ماڈل ہے یا مرد۔