سرجری میں آسانی کیلئے بنائے جانیوالے تھری ڈی پرنٹڈ دل Image 28 فروری ، 2023 سرجری میں آسانی کیلئے بنائے جانیوالے تھری ڈی پرنٹڈ دل Share میسا چوسٹس: سائنس دان انسانوں کی زندگیاں بچانے والی ٹیکنالوجی کو بہتر بنانے کے لیے انسانی دل کی تھری ڈی پرنٹڈ نقول بنائی ہے۔ یہ ماڈل مریضوں کے ناکارہ ہوجانے والے دلوں کی طرح خون کے بہاؤ اور دباؤ کی نقل کرتے ہیں۔ جس سے سرجنز والو کی تبدیلی کے عمل میں بہتری لانے اور سب سے بہتر والو کے انتخاب کا موقع ملتا ہے۔ میساچوسیٹس انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی (ایم آئی ٹی)، کلیولینڈ کلینک اور دیگر اداروں کے ماہرین نے یہ مصنوعی دل 15 مریضوں کے دل کے سکین سے بنایا ہے۔ Share FacebookTwitterGoogle+ReddItWhatsAppPinterestدوستوں کوارسال کریں