گلاب کا عطر کام کے دباؤ سے نمٹنے میں مفید

تہران: سائنسدانوں نے اروما تھراپی (معالجاتی خوشبویات) کی اہمیت پر تحقیق کے بعد کہا ہے کہ دفاتر اور مصروف کاروباری جگہوں پر اگر تناؤ کا سامنا ہو تو ایک سادہ نسخہ آزما کر مزاج بہتر بنایا جاسکتا ہے۔
اس کے لیے دفتر میں گلاب کے عطر کی ایک شیشی رکھنا ہوگی۔
اس ضمن میں مصروف ترین ہسپتالوں میں کام کرنے والے نرسوں کے گلے میں عطر والے لاکٹ پہنائے گئے جس سے گلاب کی خوشبو کے بخارات ان کی ناک تک پہنچ رہے تھے۔
بسکٹ کھانے سے وزن میں اضافہ ہو سکتا ہے، تحقیق