ہمارا چینل سبکرئب کریں
آج کے اخبارات

فیس بک پر فالو کریں
Islamabad, PK
72°
Sunny
5:25 am6:45 pm PKT
Feels like: 72°F
Wind: 4mph W
Humidity: 57%
Pressure: 29.77"Hg
UV index: 1
ThuFriSat
84°F / 61°F
77°F / 57°F
72°F / 55°F

پاکستان

اپنی سیاسی جماعت کا قیام اولین ترجیح ہے، پرویز خٹک

سابق وزیردفاع پرویز خٹکنے کہاہے کہ تحریک انصاف کے جھنڈے تلے مزید سیاست نہیں کروں گا۔ تحریک انصاف کا ساتھ چھوڑ چکا ہوں۔  اتوار کو پشاور میں میڈیا سے غیر رسمی گفتگو میں پرویزخٹک نے کہا کہ اولین ترجیح اپنی سیاسی جماعت کا قیام ہے۔ سیاسی رفقا سے مشاورت،فائل ورک جاری ہے۔ پرویز خٹک نے کہا کہ ترجیح اپنی سیاسی جماعت کا قیام ہے لیکن پارٹی نہ بناسکا تو کسی بھی جماعت میں شامل ہوسکتا ہوں۔ انہوں نے کہا کہ مجھ سے منسوب چیئرمین تحریک انصاف کے خلاف بیانات سے…

بین الاقوامی

سیاست

ویڈیوآڈیو ٹیپنگ سے حکومت خودبے نقاب ہورہی :شیخ رشید

راولپنڈی:عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ویڈیوآڈیو ٹیپنگ سے حکومت خودبے نقاب ہورہی ہے، عدلیہ سے ٹکرانے والا پاش پاش ہوجائےگا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپربیان میں شیخ رشید نے کہا کہ مہنگائی…

قومی اسمبلی توڑے بغیر مذاکرات کامیاب نہیں : پرویز الٰہی

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی صدر وسابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ حکومت مذاکرات کرنے کے بجائے بدستور سپریم کورٹ کے خلاف منظم مہم چلا رہی ہے۔پرویز الٰہی نے لاہور میں سیاسی رہنمائوں سے ملاقات میں کہا کہ وزیراعظم…

تفریح

بھارت میں الیکشن سے قبل ریلیز ہونیوالی اسلام مخالف فلم پر تنقید

نئی دہلی: بھارتی ریاست کرناٹک انتخابات سے قبل پانچ مئی کو ’’دی کیرالہ سٹوری‘‘ کے نام سے ایک اسلام مخالف فلم ریلیز ہونے والی ہے۔ یہ فلم ہندوتوا پروپگنڈے’’لو جہاد‘‘ نظریہ کو پیش کرنے اور حقائق کو مسخ کرنے کی وجہ سے تنقید کی زد میں ہے۔ ٹریلر میں فلم نے دعوی کیا ہے کہ 32,000 خواتین کا مذہب تبدیل کیا گیا تھا اور انہیں دولت اسلامیہ عراق و شام (ISIS) جیسی دہشت گرد تنظیموں میں شامل ہونے پر مجبور کیا گیا تھا۔ کیرالہ سے آئی ایس آئی ایس میں شامل ہونے والی…

کھیل

ماؤنٹ ایوریسٹ سر کرنےکےدوران امریکی کوہ پیماچل بسا

واشنگٹن: دنیا کی بلند ترین چوٹی ماؤنٹ ایوریسٹ کو سر کرنے کی مہم جوئی کے دوران طبیعت ناساز ہونے پر امریکی کوہ پیما جوناتھن شوگرمین چل بسے۔امریکی خبررساں ادارے کے مطابق 69 سالہ امریکی کوہ پیما 6400 میٹر کی بلندی پر واقع کیمپ 2 میں موجود تھے کہ ان کی طبیعت بگڑنا شروع ہوگئی جس کے بعدوہ انتقال کرگئے۔ امریکی سفارتخانے نے جوناتھن شوگرمین کی موت کی تصدیق کرتے ہوئے ان کے دوست اور اہل خانہ کے ساتھ اظہار تعزیت بھی کیا ۔

کاروبار

ڈیزل 5، مٹی کا تیل 10 روپے لٹر سستا، پٹرول کی قیمت برقرار

اسلام آباد : وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کااعلان کر دیا۔ وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے میڈیا کو تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 5 روپے ، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمت میں 10 روپے فی لٹر کمی کی جارہی ہے۔ جبکہ پٹرول کی قیمت میں کوئی اضافہ نہیں کیا جا رہا ۔ہائی سپیڈ ڈیزل 288 روپے، مٹی کا تیل 176.7 روپے جبکہ لائٹ ڈیزل کی نئی قیمت 164.68 روپے فی لٹرہوگئی۔ نئی قیمتوں کا اطلاق رات 12 بجے ہو گیا۔ وفاقی…

کالم

سائنس و ٹیکنالوجی

صحت

دلچسپ و عجیب